پاکستان پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان پلاٹینم کیٹیگری کے لیے لاہور قلندرز سب سے پہلے اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کرے گی۔ اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 07:32pm
پاکستان پی ایس ایل سیزن 10 سے قبل ’فینز چوائس ایوارڈ‘ متعارف کرانے کا اعلان ایونٹ کی کامیابی شائقین کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں ہوسکتی، ایوارڈ فینز کی کھیل کے ساتھ لگن کو سراہنے کا طریقہ ہے، سی ای او سلمان نصیر
کھیل پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17 دسمبر کو، کیٹیگری میں تنزلی، اسے برقرار رکھنے کا عمل رواں ماہ جبکہ پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری 2025 کو ہونا ہے۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 2025 کیلئے پلیئرز ڈرافٹ کب ہوگا؟ پی ایس ایل عمومی طور پر ہر سال فروری مارچ میں کھیلا جاتا ہے تاہم اگلا ایڈیشن چیمپئنز ٹرافی کی وجہ سے اپریل تا مئی میں ہوگا۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر