یہ دونوں شخصیات کی دوسری شادی ہے، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی، ثنا جاوید کی پہلی شادی عمیر جسوال سے ہوئی تھی۔
شائع17 جنوری 202512:43pm
جب سوشل میڈیا پر شادی، برائڈل شاور، بے بی شاور، ہنی مون کا اعلان کرسکتے ہیں تو مداحوں کو یہ بتانا بھی لازم ہے کہ آپ نے اس رشتے میں رہ کر کن چیلنجز کا سامنا کیا، اداکارہ