پاکستان عوامی تحریک کا وزیر اعظم ہاؤس کے سامنے دھرنے کا اعلان سربراہ پاکستان عوامی تحریک نےکہا ہےکہ یہ آئینی اسمبلی نہیں ہے،اسے ٹوٹنا چاہیے,نام نہاد جمہوریت حالت نزع میں پہنچ چکی ہے اپ ڈیٹ 30 اگست 2014 10:06pm
پاکستان عوام کے فیصلےکا دن آگیا،آج یوم انقلاب ہو گا،طاہر القادری سربراہ پاکستان عوامی تحریک نےکہا ہےکہ اب مذاکرات کادروازہ بند ہو گیا ہے، جمعرات کو یوم انقلاب ہوگا اب ہم فیصلہ کریں گے۔
پاکستان مذاکرات میں ڈیڈ لاک حکومت کی طرف سے ہوا، طاہر القادری پی اے ٹی کے قائد کا کہنا ہے کہ بات سننے اور سنانے کے لیے تیار ہیں، اگر ہمیں حق نہیں ملا تو سب سے پہلی شہادت میری ہوگی۔
پاکستان کارکن کی ہلاکت کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، قادری پی اےٹی کےکارکنان نےماڈل ٹائون میں پولیس کاحصار توڑدیا اورمنہاج القران سیکریٹریٹ کے گرد لگائی جانے والی روکاوٹیں ہٹا دیں
پاکستان کسی جنرل سے رابطہ نہیں ہے،طاہر القادری پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم فوج کو دعوت نہیں دے رہے، ملک میں مارشل لاء نہیں لگے گا۔
پاکستان قادری جس لیے آئے تھے، انہیں وہ سیاسی فوائد مل گئے احتجاجی ریلی کو درہم برہم کرنے کی حکومتی کوششیں طاہر القادری کے لیے سیاسی فوائد حاصل کرنے کا سبب بن گئیں۔
پاکستان 'شیرِ لاہور' گرفتار گلوبٹ عرف شیر لاہور مسلم لیگ نون کا عہدیدار ہے، جس نے پولیس کی سرپرستی میں کل ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی تھی۔
پاکستان طاہرالقادری کا انقلاب کے ذریعے تبدیلی کا مطالبہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ نے موجودہ سیٹ اپ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے فوراً تبدیل ہونا چاہیے۔
Maleeha Lodhi مخالفین کے خوف میں مبتلا ریاست رکاوٹیں کھڑی کرکے کب تک جگ ہنسائی کا سبب بنتی رہے گی؟ ملیحہ لودھی
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ