نقطہ نظر صدر اوباما سے سیکھنے کی 5 عادات معمولی نظر آنے والی سادہ سی عادات ہی ہیں جنہوں نے امریکی صدر کو ایک منفرد پہچان دی ہے۔ اپ ڈیٹ 17 جون 2015 02:49pm
دنیا دہشت گرد مسلمانوں کے ترجمان نہیں: اوباما انتہاء پسندی کے خلاف منعقدہ کانفرنس میں شریک 60 ملکوں کے وفود سے اوباما نے کہا ہماری جنگ دہشتگردوں سے ہے، اسلام سے نہیں۔
دنیا علاقائی امن کے لیے پاک ہند مذاکرات نہایت اہم ہیں، امریکا امریکی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے کسی بھی پیش رفت کا خیرمقدم کرے گا۔
دنیا امریکا، عراق میں ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کے لیے تیار ہے، اوباما 'زمینی صورتحال کے تعین کے بعد ہم ٹارگیٹڈ فوجی کارروائی کا فیصلہ کریں گے'۔براک اوباما
دنیا اوباما کا 'اچانک' دورہ افغانستان امریکی صدر باراک اوباما غیراعلانیہ دورہ پر اتوار کی شب اچانک افغانستان پہنچ گئے۔
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین