پاکستان کراچی میں گرمی کی لہر اگلے 5 روز جاری رہنے کا امکان کراچی کا درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہے گا جبکہ ہوا کا رخ زیادہ تر شمال مغرب کی جانب رہے گا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی شائع 09 اکتوبر 2024 10:41am