پاکستان وزیرستان آپریشن کی وجہ سے پولیو کے پھیلنے کا خدشہ ہے، اقوام متحدہ وزیرستان سے لوگوں کی منتقلی سے وائرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے، ترجمان ڈبیلیو ایچ او۔ شائع 25 جون 2014 12:37am