رپورٹس پولیس اور وکلا کے درمیان شدید جھگڑا کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے میں وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تو حالات کشیدہ ہو گیا۔ شائع 03 جولائ 2024 02:43am
رپورٹس دورہ تاجکستان، شہباز شریف کے ساتھ گارڈ آف آنر کے دوران کیا ہوا؟ صدارتی محل آمد پر شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کا تاجک کابینہ سے تعارف کرایا گیا۔
رپورٹس ’ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں ہیں‘ سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں، پرفارمنس بری کے بعد تنقید کیلئے تیار ہیں، کرکٹر محمد رضوان
رپورٹس وزیراعظم تاجکستان کے دورے پر روانہ دو روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے۔
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔
رپورٹس عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی قرار نظربندی یکطرفہ اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، یو این ورکنگ گروپ
رپورٹس شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے استعفے کا مطالبہ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
رپورٹس ’گورنر سندھ فوری طور پر استعفیٰ دیں‘ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر معافی مانگے، رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن
رپورٹس ’ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ منظور کیا گیا‘ حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے، سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی
رپورٹس ’56 ہزار نوکریاں 50 سال سے بانٹی جارہی ہیں‘ قانون کہتا ہے ایک سے 15 اسکیل کی نوکریاں مقامی لوگوں کو دی جائیں، چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول
رپورٹس لاہور میں موسلادھار بارش محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں وقفے وقفے سے دوبارہ موسلا دھار بارش کی مزید پیشگوئی
رپورٹس پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک سے متعلق بیرسٹر گوہر کا بیان اختلاف رائے ہوسکتا ہے، ہر کسی کی اپنی سوچ ہوتی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
رپورٹس کراچی میں گرمی کب کم ہوگی؟ اہم خبر کراچی کے موسم سے متعلق محکمہ موسمیات نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔
رپورٹس راولاکوٹ جیل سے 20 ہائی پروفائل قیدی فرار جیل حکام کے مطابق شہر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کرکے علاقہ کی ناکہ بندی کردی گئی ہے۔
رپورٹس صدر آصف زرداری نے بجٹ پر دستخط کر دیے صدر مملکت آصف علی زرداری نے بجٹ 25-2024 کی منظوری دے دی، صدر کی منظوری کے بعد بجٹ کل سے نافذ العمل ہوگا۔
رپورٹس کراچی میں پکنگ پر جانے والی بس کو خوفناک حادثہ کراچی کے علاقے ماڑی پور میں بس الٹنے کے حادثے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
رپورٹس توہین عدالت کا نوٹس ختم، فیصل واڈا سجدہ ریز چیف جسٹس نے کہا کہ ہم آپ کی بہت عزت کرتے ہیں، فیصل واڈا کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو
رپورٹس مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی، چیف جسٹس کا بڑا بیان چیف جسٹسس نے مصطفیٰ کمال اور فیصل واڈا کی معافی قبول معافی قبول کرتے ہوئے کیا کہا؟
رپورٹس کراچی میں مزید بارشیں کب ہوں گی؟ گرمی کے ستائے شہر قائد کے باسیوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی گئی۔
رپورٹس ’آئین کہاں سے شروع ہوتا ہے؟‘ چیف جسٹس برہم چیف جسٹس پاکستان فائز عیسیٰ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نسشتوں سے متعلق درخواست پر سماعت کررہے تھے۔
رپورٹس مریم نواز کی تقریر شروع ہوتے ہی اپوزیشن کا شور شرابا اسپیکر صاحب آپ ادھر دیکھیں، انہیں 5 سال تک یہی کرتے رہنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
رپورٹس عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی درخواست مسترد فیصلے میں عدالت کا پاکستان کریمنل لا جرنل میں موجود محمد ریاض بنام سرکار کیس کا حوالہ دیا گیا ہے۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں آندھی اور بارش کے مناظر کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید آندھی بھی چلی اور کچھ مقامات پرتیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات نے مزید کیا کہا؟
رپورٹس عمران خان کی رہائی سے متعلق شیخ رشید کا بڑا دعویٰ موجودہ حکومت صرف اپنے کیسز ختم کرنے آئی ہے، شیخ رشید کی میڈیا سے گفتگو
رپورٹس امریکی قرارداد کیخلاف اسحٰق ڈار کا اعلان امریکی قرار داد کا سخت نوٹس لیا ہے، وزیر خارجہ اسحق ڈار کا قومی اسمبلی میں خطاب
رپورٹس غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج احتجاج کےباعث جی ٹی روڈ ٹریفک کیلئے مکمل طور پر بند ہوگیا۔
رپورٹس پاکستان میں ایکس کی سروس بحال؟ پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کو بغیر وی پی این کے بھی ایکس تک رسائی مل گئی۔
Maleeha Lodhi مقبوضہ کشمیر کے انتخابات بھارتی پالیسیز کے خلاف کشمیری مزاحمت کی آواز کیسے بن سکتے ہیں؟ ملیحہ لودھی