رپورٹس سکردو: برگے نالے سے آنے والے سیلاب کی تباہی سکردو میں گلیشیئر پگھلنے سے نالوں میں طغیانی، پانی علاقوں میں داخل، ہزاروں افراد بے گھر ہوگئے۔ شائع 07 جولائ 2024 12:57pm
رپورٹس مری میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ ریسکیو اور موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹس نیشنل ہائی وے پر دھرنا، بدترین ٹریفک جام مبینہ مقابلے میں خاتون کے جاں بحق ہونے پر علاقہ مکینوں نے نیشنل ہائی وے پر دھرنا دے دیا۔
رپورٹس ملکی سیاست میں نئی جماعت کی انٹری! شاہد خاقان عباسی عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر اور مفتاح اسمٰعیل سیکریٹری مقرر۔
رپورٹس ’اداروں کی نجکاری کا عمل شفاف ہوگا‘ اسٹیل ملز پر کئی سو بلین روپے ضائع ہوچکے، کیوں اب تک پرائیویٹائز نہیں ہوئی، اسحٰق ڈار
رپورٹس عمران خان کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ قومی مسئلہ ہے ، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، بانی پی ٹی آئی عمران خان
رپورٹس لاہور میں پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال ناکام پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کے اعلان کے بعد بھی لاہور میں مالکان کی جانب سے پیٹرول پمپس بند نہیں کیے گئے۔
رپورٹس اے ٹی سی لاہور نے شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا 8 جولائی کو شاہ محمود قریشی کی پیشی کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس بھیج دیا
رپورٹس پنجاب بھر میں سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی تیاریاں پنجاب حکومت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو سوشل میڈیا پر پابندی لگانے کی سفارشات بھیج دیں۔
رپورٹس سندھ ہائیکورٹ کا فیملی اپیل پر تاریخی فیصلہ شادی کے وقت یا علیحدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیے جاسکتے، عدالت
رپورٹس پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی گرفتاری کے خصوصی مناظر! تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ڈی سی آفس کے باہر سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔
رپورٹس خراب کارکردگی والے کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ناقص کارکردگی والے کھلاڑیوں کے سینٹرل کانٹریکٹ کے پوسٹ مارٹم کا اشارہ دے دیا۔
رپورٹس پی ٹی آئی کا چیف جسٹس پر اعتراض سپریم کورٹ میں انتخابی ٹربیونلز کے معاملے پر الیکشن کمشین کی اپیل کی سماعت
رپورٹس بھٹو کے خلاف بیان: مصطفیٰ کمال نے معافی مانگ لی ایم کیو ایم پاکستان کے ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر پارٹی لیڈر نے معافی مانگ لی
فیچرز چاہت فتح علی خان پر 18 کروڑ کا جرمانہ اور معافی کا مطالبہ بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔
رپورٹس کراچی: احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کا لاٹھی چارج مستقلی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی سندھ اسمبلی جانے کی کوشش۔
رپورٹس خیبرپختونخوا میں مون سون کے دوران سیلاب کا خدشہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سیلاب سے نمٹنے کےانتظامات کی ہدایت کردی.
رپورٹس کندھ کوٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر ڈاکووں کا حملہ پولیس کی جانب سے جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی۔
رپورٹس گلگت بلتستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹس بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان بری ملزمان پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف احتجاج کا مقدمہ درج تھا۔
رپورٹس پولیس اور وکلا کے درمیان شدید جھگڑا کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے میں وکلاء اور پولیس کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد تھانے پہنچی تو حالات کشیدہ ہو گیا۔
رپورٹس دورہ تاجکستان، شہباز شریف کے ساتھ گارڈ آف آنر کے دوران کیا ہوا؟ صدارتی محل آمد پر شہباز شریف کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کی تقریب منعقد کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف کا تاجک کابینہ سے تعارف کرایا گیا۔
رپورٹس ’ٹیم میں تعصب کی باتیں ٹھیک نہیں ہیں‘ سبز پرچم کے لیے کھیلتے ہیں، پرفارمنس بری کے بعد تنقید کیلئے تیار ہیں، کرکٹر محمد رضوان
رپورٹس وزیراعظم تاجکستان کے دورے پر روانہ دو روزہ دورے میں وزیراعظم شہباز شریف تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے۔
رپورٹس مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں کی سماعت 9 جولائی تک ملتوی کردی۔
رپورٹس عمران خان کی حراست کا فیصلہ من مانی قرار نظربندی یکطرفہ اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، یو این ورکنگ گروپ
رپورٹس شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے استعفے کا مطالبہ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم کی قیادت سے معافی کا مطالبہ کردیا۔
رپورٹس ’گورنر سندھ فوری طور پر استعفیٰ دیں‘ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف بیان پر معافی مانگے، رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن
رپورٹس ’ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ منظور کیا گیا‘ حکومت کو سب سے پہلے اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے تھے، سینئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی
Muntazir Ayub گلگت بلتستان کے دلکش رنگ: کھرفوچو پر ہائیکنگ اور نانگ ژھوق کی سیر (چوتھی قسط) منتظر ایوب