رپورٹس پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم این اے 231 کے 4 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی پر دونوں جماعتوں کے کارکنان لڑ پڑے۔ شائع 11 اکتوبر 2024 11:41pm
رپورٹس کراچی میں بارش کے خصوصی مناظر اگلے ایک گھنٹے تک بارش برسانے کے بعد سسٹم ختم ہوجائے گا، محکمہ موسمیات کا بیان
رپورٹس انگلینڈ نے پاکستان کو تاریخ کی بدترین شکست دے دی پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں 500 رنز بنا کر اننگ سے ہارنے والا پہلا ملک بن گیا۔
رپورٹس اسپیکر قومي و صوبائی اسمبلیوں کے خطوط،الیکشن کمیشن کا اجلاس الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم خطوط سے متعلق قانونی رہنمائی کرے گی اور مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن سے متعلق مشاورت بھی کی جائے گی، ذرائع
رپورٹس کوئلے کے کان پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق حملہ آوروں نے 10 کانوں کی مشینری بھی جلادی، پولیس اور ایف سی نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
رپورٹس آئی پی پیز نے ملکی مفاد میں حکومت معاہدے ختم کردیے آئی پی پیز نے ملکی مفاد میں حکومت معاہدے ختم کردیے وفاقی کابینہ نے معاہدے ختم کرنےکی منظوری دے دی
رپورٹس وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا اہم اعلان مختلف کمپنیاں 29 ارب روپے کا ٹیکس فراڈ کررہی ہیں، وزیر خزانہ کا دعویٰ
رپورٹس شہر قائد میں بادل برس پڑے ملیر، اسٹیل ٹاؤن ، گلشن معمار، اسکیم 33 سمیت مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش۔
رپورٹس کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش بحریہ ٹاؤن، کاٹھور، گڈاپ، ڈی ایچ اے سٹی سمیت شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کے مناظر۔
رپورٹس چینی اور روسی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان دونوں رہنما پاکستان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت اور سول اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔
رپورٹس پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ باڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز کی پاکستانی چیک پوسٹوں پر فائرنگ، پاکستان کی بھرپور جوابی کارروائی۔
رپورٹس خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارش
رپورٹس صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ صوابی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ، حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ
رپورٹس سابق صدر عارف علوی کا کلینک سیل ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک سیل کرنے پر اہل خانہ نے عدالت میں درخواست جمع کروادی۔
رپورٹس حزب اللہ کا اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس یونٹ پر حملہ اسرائیلی فوج کا بعض میزائل اسرائیل میں ہی گرنے کا اعتراف، ہر طرف سائرن بج اٹھے۔
رپورٹس ’حماس کا پاکستان میں دفتر ہونا چاہیے‘ 'حماس کا پاکستان میں دفتر ہونا چاہیے' حافظ نعیم کا آل پارٹیز کانفرنس میں مطالبہ
رپورٹس فلسطینیوں سے یکجہتی، آل پارٹیز کانفرنس مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ایوان صدر میں آل پارٹیز کانفرنس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، مسلم لیگ(ن) کے صدر نواز شریف بھی شریک ہیں۔
رپورٹس اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس سیل بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کو سیل کیا جارہا ہے، سی ڈی اے ذرائع
رپورٹس علی امین گنڈاپور کو وزارت سے ہٹانے کیلئے عدالت میں رٹ دائر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ہجوم کے ساتھ پنجاب میں کئی جرائم کیے، درخواست میں مؤقف
رپورٹس راناثنااللہ نے علی امین گنڈاپور کو ڈراما قرار دے دیا علی امین گنڈاپور نے اسمبلی پہنچ کر بھی ڈراما کیا، رہنما مسلم لیگ (ن) رانا ثنااللہ
رپورٹس ’علی امین گنڈاپور خود بھاگے ہوئے ہیں‘ گنڈاپور اسلام آباد میں ہوئے تو ہم ڈھونڈ لیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس گنڈاپور کی گرفتاری، ہنگامی اجلاس طلب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اغوا ہونے کے معاملے پر بحث کی جائے گی۔
رپورٹس وزیر داخلہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ کئی حدیں پار ہو چکیں، انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس حافظ نعیم کی فوج کی تعیناتی پر تنقید حکومت سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا آئینی و قانونی حق دے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
رپورٹس اسلام آباد میں پاک فوج نے سیکیورٹی ڈیوٹیاں سنبھال لیں فوجی دستوں نے اسلام آباد کے کئی علاقوں کا گشت بھی کیا
رپورٹس ’طوفان الاقصیٰ ایک قانونی اور بین الاقوامی تحریک تھی اور فلسطینیوں کا حق تھا‘ جو ایران کا دشمن ہے وہ فلسطین، لبنان، عراق، مصر، شام اور یمن کا دشمن ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
Maryam Sarah Javed خوف، نقل مکانی اور بیماری، 19 سالہ فلسطینی لڑکی نے ایک سال میں کیا دیکھا؟ مریم سارہ جاوید