رپورٹس وزیر داخلہ کی پی ٹی آئی کو وارننگ کئی حدیں پار ہو چکیں، انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کیا جائے، وزیر داخلہ محسن نقوی شائع 05 اکتوبر 2024 08:55pm
رپورٹس حافظ نعیم کی فوج کی تعیناتی پر تنقید حکومت سیاسی جماعتوں کو احتجاج کا آئینی و قانونی حق دے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم
پی ٹی آئی احتجا ج ؛ عمران خا ن کی بہنیں ڈی چوک سے گرفتا ر کیا جے یوآئی ( ف) آ ئینی ترامیم پر حکومت کا ساتھ دے گی؟
رپورٹس اسلام آباد میں پاک فوج نے سیکیورٹی ڈیوٹیاں سنبھال لیں فوجی دستوں نے اسلام آباد کے کئی علاقوں کا گشت بھی کیا
رپورٹس ’طوفان الاقصیٰ ایک قانونی اور بین الاقوامی تحریک تھی اور فلسطینیوں کا حق تھا‘ جو ایران کا دشمن ہے وہ فلسطین، لبنان، عراق، مصر، شام اور یمن کا دشمن ہے، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای
رپورٹس محسن نقوی کی پی ٹی آئی کو وارننگ جب کوئی سربراہ مملکت آیا ہو اس وقت اسلام آباد پر دھاوا قبول نہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
رپورٹس پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ کا اسلام آباد کو سیل کرنے کا فیصلہ ریڈزون کے تمام داخلی راستے کنٹینرز لگا کر بند کردیے گئے
رپورٹس راولپنڈی میں احتجاج، گرفتاریوں میں تیزی پولیس نے مزید 170 ملزمان گرفتار کرلیے، مجموعی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔
رپورٹس وکلا تنظیموں نے نئی آئینی ترمیم مسترد کردی مجوزہ آئینی ترمیم قبول ہی نہیں، مزاحمت بھی کریں گے، علیم عباسی
رپورٹس اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ محمد اکرم سمیت 7 ملازمین فارغ ذہنی مریض قیدیوں کے سیل میں حوالاتی کے قتل پر انکوائری جاری تھی۔
رپورٹس امریکی صدر کا اسرائیل کے ساتھ آخر تک کھڑے رہنے کا اعلان امریکا نے ایرانی میزائل مار گرانے میں اسرائیل کی مدد کی، وزیر خارجہ کا دنیا سے ایرانی حملوں کی مذمت کا مطالبہ بھی کردیا
رپورٹس ایران، اسرائیل کشیدگی، فضائی سفر پر پابندی عائد ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد دنیا بھر کی ایئرلائنز نے مشرق وسطیٰ میں اپنے آپریشنز میں تبدیلیاں کردیں۔
رپورٹس ایرانی حملے کے بعد مختلف ممالک میں جشن کے مناظر ایران نے لبنان میں اپنی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ کے خلاف اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے صہیونی ریاست پر درجنوں بیلسٹک میزائل فائر کردیے تھے۔
رپورٹس امریکا کی ایران کو دھمکی امریکا نے اسرائیل پر حملے کی صورت میں ایران کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی
رپورٹس فلسطینی صدر نے شہباز شریف کا ہاتھ تھام کر کیا کہا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی فلسطینی صدر سے ہونے والے ملاقات کا احوال بتادیا۔
رپورٹس وزیر داخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات وزیر داخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمٰن کو جے یو آئی کا بلا مقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
رپورٹس شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے ریلیف مانگ لیا نیب قانون کے تحت ریفرنس پر سماعت کا اختیار احتساب عدالت کا نہیں، مؤقف
رپورٹس آرٹیکل 63 اے کیس کی سماعت کرنے والا بینچ تبدیل جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو لارجر بینچ میں شامل کردیا گیا
رپورٹس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کی کمی کے بعد نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے مقرر۔
رپورٹس لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری برگیڈ کی کمانڈ کرچکے ہیں۔
رپورٹس لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم عہدے سے سبکدوش ہوگئے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے ڈی جی آئی ایس آئی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، ذرائع
رپورٹس مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کا استقبال چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود، ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور اور پارلیمانی سیکرٹری مذہبی امور نے کیا۔
رپورٹس اسرائیلی فوج کے یمن پر حملے حملوں کے بعد خوفناک آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں ایندھن کے ذخائر تباہ کردیے۔
رپورٹس حسن نصراللہ کی لاش ملنے پر چونکا دینے والا انکشاف جسد خاکی بیروت کے جنوبی علاقے میں اسرائیلی بمباری کی جگہ سے نکالا گیا۔
رپورٹس جماعت اسلامی کا غزہ مارچ: سابق سینیٹر مشتاق احمد گرفتار اسلام آباد: جماعت اسلامی کا غزہ مارچ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر سابق سینیٹر مشتاق احمد گرفتار
رپورٹس مولانا فضل الرحمٰن کا بڑا اعلان جعلی پارلیمنٹ کو اتنی بڑی آئینی ترمیم کا اختیار نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
رپورٹس وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھانے پر ہندوستانی وفد پریشان وزیر اعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین اٹھا دیا۔
رپورٹس نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے خطاب کے دوران پاکستان کا احتجاجاً واک آؤٹ
رپورٹس اسرائیل کا حزب اللہ کے مرکزی ہیڈکواٹر پر حملہ حزب اللہ کا ہیڈکواٹر رہائشی عمارتوں کے نیچے قائم تھا، اسرائیلی فوج
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی