رپورٹس سیکیوورٹی فورسز کا ہرنائی میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید، آئی ایس پی آر شائع 14 نومبر 2024 07:15pm
رپورٹس بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتارپور میں میچز کھیلے جانے تھے۔
رپورٹس گنڈاپور کا احتجاج سے متعلق بڑا دعویٰ پرامن احتجاج آئینی حق ہے، کارکن ہر وقت تیار رہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
رپورٹس وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پاکستانی ہائی کمیشن نے دھمکی دینے والے شخص کے خلاف کارروائی کی درخواست تیار کرلی۔
رپورٹس ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ ملک چھوڑ کر چلی گئیں، زرتاج گل پنجاب کو اسموگ کے حوالے کر کے حکمران یورپ چلے گئے، رہنما تحریک انصاف زرتاج گل پنجاب حکومت پر برس پڑیں
رپورٹس خیبرپختونخوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
رپورٹس گلگت: باراتیوں کی بس کو حادثہ، ریسکیو کا عمل جاری دریا سے 15 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ 10 افراد کی تلاش جاری ہے، ریسکیو حکام
رپورٹس پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر علی امین گنڈاپور کا ردعمل پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری قابل مذمت ہیں ، نومبر کے مہینے میں بانی پی ٹی آئی احتجاج کی کال دیں گے ، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
رپورٹس اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما گرفتار پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو حراست میں لے کر اڈیالہ چوکی میں شفٹ کر دیا۔
رپورٹس پنجاب میں اسکولوں سے متعلق بڑی خبر پنجاب میں فضائی آلودگی کے بڑھنے کے پیش نظر پنجاب بھرکےاسکولزسترہ نومبر تک بندکردیئےگئے۔
رپورٹس اسموگ کی روک تھام، ہنگامی پلان جاری پنجاب میں محکمہ موحولیات نے صوبے کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری محکموں کو اسموگ کانٹیجنسی پلان مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔
رپورٹس بھارت کے انکار پر پاکستان کا جوابی وار حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھارت سے متعلق پالیسی گائیڈلائنز دے دیں۔
رپورٹس آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان آئی ایم ایف کا وفد آج سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا، ذرائع وزارت خزانہ
رپورٹس پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف سیریز اپنے نام کرلی پاکستان نےت 22 سال بعد آسٹریلیا کی سرزمین پر سیریز دو ایک سے جیتی، حارث رؤف کو شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
رپورٹس اسموگ کی روک تھام، پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ پنجاب میں کمرشل بلڈنگز، پلازہ اور شاپنگ مالز میں ائیر پیوریفائر نصب کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔
رپورٹس کوئٹہ اسٹیشن پر دھماکے کے شہدا کی نماز جنازہ ادا کرگئی کوئٹہ دھماکے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا کردی گئی، آرمی چیف اور دیگر اہم شخصیات کی شرکت
رپورٹس کوئٹہ دھماکے سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں پولیس کے مطابق دھماکا جعفر ایکسپریس کے گزرنے کے وقت ریلوے اسٹیشن کے اندر پلیٹ فارم میں ہوا۔
رپورٹس مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب سربراہ پاک بحریہ ایڈرمل نوید اشرف کی جانب سے مزارِ اقبال پر پھول چڑھائے گئے، جس کے بعد مزار پر فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی۔
رپورٹس عمران خان کی بہنیں قصوروار قرار انسداد دہشتگردی عدالت میں جے آئی ٹی نے 9 مئی جلاؤگھیراؤ مقدمے کی تفتیش مکمل کرکے رپورٹ پیش کی۔
رپورٹس میجر جنرل محمد شمریز نے ڈی جی رینجرز سندھ کا عہدہ سنبھال لیا رینجرز ہیڈ کوارٹر کراچی میں کمان تبدیلی کی پُر وقار تقریب ہوئی جس میں میجر جنرل اظہر نےسندھ رینجرز کی کمان میجرجنرل شمریز کے سپرد کی۔
رپورٹس پی آئی اے کیلئے سوا کھرب روپے کی پیشکش پی آئی اے کے 250 ارب روپے واجبات کی ادائیگی کی بھی پیشکش، بیرون ملک مقیم پاکستانی گروپ النہانگ نے وفاقی وزرا اور حکام کو ای میل کردی۔
رپورٹس عمران خان کی درخواست، سپرٹینڈنٹ اڈیالہ جیل طلب بانی تحریک انصاف کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت۔
رپورٹس دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا ریکارڈ پاکستان کے نام لاہور گیریژن ایجوکیشن سسٹم کے طلبہ نے سب سے بڑا انسانی پرچم بنایا۔۔ انسانی پرچم بنانے میں دس ہزار سے زائد طلبہ نے حصہ لیا.
رپورٹس اسموگ کے باعث پنجاب میں تعلیمی ادارے بند نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 12 جماعت، اے لیولز تک بند رہیں گے، ڈی جی ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
رپورٹس مقبوضہ کشمیر اسمبلی میں آرٹیکل 370بحال کرنے کی قرارداد منظور مقبوضہ جموں کشمیر کے نائب وزیراعلیٰ سریندر چوہدری کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
رپورٹس ڈونلڈ ٹرمپ امریکی صدر منتخب صدارتی انتخاب میں جیت کے لیے 538 میں سے کم از کم 270 الیکٹورل ووٹ درکار تھے۔
رپورٹس امریکی انتخابات: کاملا ہیرس کے ہیڈ کوارٹر کے باہر کے تازہ مناظر صدارتی انتخابات جیتنے کیلئے 270 الیکٹورل ووٹ درکار ہیں، سینیٹ کی 100 نشستوں میں ری پبلکنز نے 51 سیٹیں جیت کر اکثریت حاصل کر لی۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین