رپورٹس کرم: بگن بازار میں سرکاری قافلے پر فائرنگ فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے علاوہ 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔ شائع 04 جنوری 2025 12:05pm
رپورٹس انسانی اسمگلنگ کیخلاف مہم, کرکٹر محمد رضوان کا پیغام ویڈیو پیغام میں پاکستانی کرکٹر محمد رضوان نے کہا کہ شہری اپنی محنت سے کمائی ہوئی رقم کو دھوکہ دہی پر مبنی معلومات پر ضائع نہ کریں۔
رپورٹس حکومت کی پی ٹی آئی کو یقین دہانی حکومت پی ٹی آئی مذاکرات کے دوسرے دور میں ماحول خوشگوار رہا۔۔پی ٹی آئی نے تحریری چارٹر آف ڈیمانڈ اور بانی سے مشاورت کیلئے ایک ہفتہ مانگ لیا۔
رپورٹس سعودی عرب میں 6 ایرانی باشندوں کو سزائے موت سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ خلیجی ریاست نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی باشندوں کو سزائے موت دے دی۔
رپورٹس سانحہ 9 مئی کے مجرمان کی سزاؤں میں معافی کا اعلان، آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کے مطابق سزاؤں پر عمل کےدوران مجرمان نے قانونی حق استعمال کیا، مجرمان کی سزاؤں کوخالصتاًانسانی بنیادوں پرمعاف کیاگیا۔
رپورٹس عمران خان کی رہائی؟ حامد رضا کا دعویٰ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے تسلیم کیاہے کہ بانی پی ٹی آئی بیس جنوری سے پہلے جیل سےباہر نہیں آسکیں گے ۔
رپورٹس علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری؟ بڑی خبر چوبیس نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
رپورٹس یوکرین نے پہلی بار روسی ہیلی کاپٹر مار گرایا یوکرین نے روسی ہیلی کاپٹر مار گرانےھ کی ویڈیو بھی جاری کردی۔
رپورٹس کراچی: پولیس سے جھڑپوں کے بعد نمائش پر مظاہرین کا دوبارہ دھرنا کراچی کے علاقے ملیر 15 پر نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے.
رپورٹس جہاں ایکشن لینا پڑا لیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کا دھرنوں سے متعلق بیان اس وقت 8 مقامات پر دھرنے ختم ہوگئے، رات کو 12 مقامات پر دھرنے ہورہے تھے، وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ
رپورٹس حسن ظفر نقوی کا دھرنے سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان جب تک پاراچنار کا دھرنا جاری رہےگا ہم بھی بیٹھے ہیں، ایم ڈبلیو ایم رہنما علامہ حسن ظفر نقوی
رپورٹس کراچی کے مختلف مقامات پر مظاہرے ایم ڈبلیو ایم کے تحت مظاہروں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود
رپورٹس بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری بجلی 63 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔
رپورٹس کراچی: ایم ڈبلیو ایم کے مختلف مقامات پر دھرنے خواتین اور بچوں کا بھی پارا چنار مظاہرین سے اظہار یکجہتی
رپورٹس پارا چنار مسئلے پر گرینڈ امن جرگے میں ڈیڈلاک برقرار جرگے میں ایک فریق کی جانب سے امن معاہدے پر دستخط کردیے گئے
رپورٹس کراچی میں کتنے مقامات پر دھرنا جاری؟ اہم خبر پاراچنار میں کشیدگی اور بگڑتی صورتحال پر ملک بھر میں دھرنے جاری ہیں۔
رپورٹس ’بھارتی سازشوں سے پاکستانی قیادت واقف ہے‘ افغانستان خارجیوں اور دہشتگردوں کو پاکستان پر فوقیت نہ دے، ڈی جی آئی ایس پی آر
رپورٹس عمران خان کی رہائی، جاوید لطیف کا دعویٰ سول نافرمانی کی تحریک 9 مئی اور 26 نومبر سے بڑا جرم ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف کا بیان
رپورٹس پاراچنار کی صورتحال کیخلاف 22 مقامات پر دھرنے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو متبادل راستہ اپنانے کی ہدایت جاری کردی گئیں۔
رپورٹس اسرائیلی جنگی طیاروں کے یمن میں حملے اسرائیلی جنگی طیاروں نے یمن کے فوجی اڈے اور شہری آبادی کے قریب بندرگاہوں اور دیگر مقامات پر حملے کئے
رپورٹس سانحہ 9 مئی کے مزید 60 مجرموں کو سزائیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں سنائیں، آئی ایس پی آر
رپورٹس پی ٹی آئی کے لیے بڑی خوشخبری پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
رپورٹس آذربائیجان سے روس جانے والا طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ 35 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ، 32 زخمی افراد ہسپتال منتقل
رپورٹس آزربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان میں گر کر تباہ آزربائیجان کا مسافر طیارہ روس جا رہا تھا، طیارہ پرواز کے دوران کازغستان کےجنوبی مغربی علاقےمیں گرکر تباہ ہوگیا۔
رپورٹس جسٹس منصورعلی شاہ کی معذرت جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔
رپورٹس گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد آمد گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی نے مزار قائد کو فاتحہ خوانی کی اور پھول چڑھائے۔
رپورٹس اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے قتل کا اعتراف حوثی رہنما بھی ایسے ہی حملوں کا نشانہ بنیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
رپورٹس عمران خان کی درخواست مسترد انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عدالتی کارروائی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حصول کی درخواست مسترد کردی۔