، ایک واقعہ ہوا اس کے بعد آذربایجان میں اکٹھے ہوئے، ہمارے دلوں میں اب کوئی میل نہیں ہے، دل میں ایک دوسرے کا احترام ہے، شیر افضل مروت
شائع07 جنوری 202512:30am
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پر وزیراعلیٰ گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جے یو آئی نے پی بی پینتالیس بلوچستان اسمبلی کےضمنی انتخاب کے نتائج کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے اسے جمہوریت پر حملہ اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا قرار دیا۔
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر ہوگیا۔عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری کو آگاہ کر دیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نےامدادی قافلہ دوبارہ روانہ کرنے سے قبل کرم میں کرفیو لگانے کافیصلہ کر لیا، قافلے کی روانگی سیکیورٹی اداروں کی کلئیرنس سے مشروط ہوگی۔
چوبیس نومبر کو اسلام اباد میں احتجاج پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے جاری وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔