سپریم کورٹ آئینی بینچ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کےٹرائل کیخلاف اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔دوران سماعت وکیل اعتزازاحسن نے سلمان اکرم راجہ کےگزشتہ روز کے دلائل پر اعتراض کردیا۔
جسٹس منصور علی شاہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں واضح کردیا کہ جب ان کے خلاف ریفرنس آئے گا تب دیکھا جائے گا۔۔کچھ غلط کیا ہی نہیں تو وہ ریفرنس سے کیوں ڈریں ؟۔
سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر نے بائیکاٹ کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور علی ظفر نے بھی بائیکاٹ کردیا۔
چھبیس ویں ترمیم اور جوڈیشل کمیشن اجلاس کے خلاف وکلا اسلام آباد کے سرینا چوک پہنچ گئے۔جہاں وکلا اور پولیس میں جھڑپ ہوگئی۔انتظامیہ کی جانب سے سرینہ چوک کو بھی کنٹینر لگا کر سیل کیا گیا ہے
تحریک انصاف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف صوابی میں پاور شو کیا, چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ملک کے لیے دانشمندانہ فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا۔