دنیا بھارت کارگل جنگ میں حمایت کے بدلے اسرائیل کو ہتھیار فراہم کررہا ہے، سابق سفیر کا دعویٰ بھارتی ہمیں ہمیشہ یاد دلاتے ہیں کہ کارگل جنگ کے دوران اسرائیل ان کے ساتھ تھا، بھارتی یہ نہیں بھولتے اور اب شاید یہ احسان چکا رہے ہوں، ڈینیئل کارمون
پاکستان امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ امریکی ایوان نمائندگان میں 7 کے مقابلے میں 368 امیدواروں نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا جس میں 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت، بے ضابطگیوں کے دعووں کی مکمل، آزادنہ تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا۔
دنیا کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، فوج طلب کینیا کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان پرتشدد واقعات کا موثر انداز میں جواب دیں گے اور شہریوں کی سیکیورٹی یقینی بنائیں گے، کینیائی صدر کا خطاب
دنیا امریکا کی دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت پاکستانی عوام نے دہشت گردی کے باعث بے پناہ نقصان اٹھایا،کسی بھی ملک کو دہشت گردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا غزہ میں اسرائیل کی جانب سے صحافیوں کے منظم قتل عام کا انکشاف اقوام متحدہ اور آزاد مبصرین نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے زیر قبضہ علاقوں میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو ’منظم طریقہ کار‘ کے تحت نشانہ بنایا جارہا ہے۔