دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کا باعث بنیں گے، تاجکستان کےساتھ سمجھوتوں پر دستخط سے دوطرفہ تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، شہباز شریف
پاکستان میں توانائی، معدنیات، صنعت، زراعت اور دیگر شعبوں میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کے لامحدود مواقع موجود ہیں، شہباز شریف کی امام علی رحمٰن سے ملاقات میں گفتگو
کربلا کی مرکزی شاہراہوں اور اطراف کی گلیوں میں ہری جالیوں کو کرین کی مدد سے لگایا گیا ہے اور ساتھ ہی ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چھڑکاؤ کا بھی انتظام کیاگیا۔