خواتین کے خلاف تشدد کے دائمی مسئلے پر غم و غصے کا اظہار کرنے والا یہ قانون ریاستی اسمبلی سے منظور ہوگیا لیکن اسے ابھی تک صدر کی طرف سے منظور ہونا باقی ہے۔
پاکستانی سفیر نے ٹام سوازی کو پاکستان کاکس کا نیا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی، نومنتخب چیئرمین نے پاک امریکا تعلقات بہتر کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان مشترکہ مفاد رکھتے ہیں، پاکستانی عوام نے انتہا پسند دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ