دنیا بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات پر 33 افراد گرفتار حالیہ کشیدگی میں باغیوں کی جانب سے راکٹ داغے گئے اور ڈرون سے بم گرائے گئے، جس کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد مارے گئے۔
دنیا اسرائیلی فوج کا غزہ کے اسکول پر حملہ، 14 افراد شہید حملے میں شہید ہونے والے افراد کی میتوں کو علاقے کے ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔
دنیا ایران سے تعلقات رکھنے والے پاکستانی شخص پر امریکی اہلکار کے قتل کی سازش کا الزام عائد 46 سالہ آصف رضا مرچنٹ نے مبینہ طور پر امریکا میں کسی سیاستدان یا امریکی حکومت کے اہلکار کو قتل کرنے کے لیے ایک ہٹ مین کی خدمات حاصل کرنے کی کوشش کی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین