وزارت خارجہ نے برسلز، کینبرا، لزبن، نئی دہلی اور نیویارک میں اقوام متحدہ کے مستقل مشن پر مامور سفرا کو فوری طور پر دارالحکومت ڈھاکا واپس آنے کا حکم دیا ہے۔
رواں سال ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں بھارت بھر میں متعدد افراد قتل کیے گیے، لاتعداد مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کیا گیا، اقلیتوں کے گھروں، عبادت گاہوں کو مسمار کیا گیا، رپورٹ
اسرائیلی حملوں میں ابتک 127 بچوں سمیت ایک ہزار 974 افراد شہید ہوچکے، شہید ہونے والوں میں 40 سے زیادہ ریسکیو رضا کار اور فائر فائٹرز بھی شامل ہیں، لبنانی وزیر صحت