دنیا بھارتی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کے امکان کو مسترد کردیا مجھے توقع ہے کہ تعلقات کی نوعیت کی وجہ سے میڈیا کی کافی دلچسپی ہوگی، میں وہاں بھارت اور پاکستان کے تعلقات پر بات کرنے نہیں جا رہا، جے شنکر
دنیا بیروت میں اسرائیلی حملے جاری، شہادتوں کی مجموعی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی ملک بھر میں اسرائیل کے حملوں میں اب تک 2 ہزار سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں جن میں 127 بچے اور 261 خواتین شامل ہیں، وزارت صحت لبنان
لائف اسٹائل بھارت: غار سے ملے ضعیف شخص کی عمر واقعی 188 سال ہے؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ضعیف شخص سیارام بابا ہیں اور اپنی افسانوی کہانیوں کے لیے مشہور ہیں اور آزادانہ طور پر زندگی گزار رہے ہیں۔
دنیا جنوبی افریقہ میں 90 خواتین سے ریپ کرنے والے شخص کو 42 بار عمر قید کی سزا نکوسناتھی پھکاتھی نے 2012 سے 2021 کے درمیان جوہانسبرگ کے مشرق میں واقع کُرہولنی اور اس کے اطراف میں اسکول کی طالبات کو نشانہ بنایا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین