دنیا طبی رپورٹ میں صدر کے عہدے کے لیے کاملا ہیرس کو فٹ قرار دے دیا گیا رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد کاملا ہیرس اپنے حریف اور ریپبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی صحت کی رپورٹ شائع کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گی۔
دنیا چیچنیا کے شہر گروزنی میں پیٹرول اسٹیشن پر آگ لگنے سے 4 افراد ہلاک دھماکے کے بعد فضا میں شعلے بلند ہوئے جو کافی دور تک دیکھے جا سکتے تھے، آگ پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔
دنیا ایران نے دوران پرواز پیجرز اور واکی ٹاکی کے استعمال پر پابندی لگادی لبنان میں پیچرز اور واکی ٹاکی حملوں کے بعد ایران نے اپنے مسافروں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے کیلئے یہ فیصلہ کیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین