دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی ریلی سے اسلحہ بردار شخص گرفتار کیا گیا ہے، امریکی حکام کا دعویٰ 49 سالہ ویم ملر لاس ویگاس، نیواڈا کا رہائشی ہے جو جعلی نمبر پلیٹ والی ایس یو وی میں سوار تھا، پولیس
کاروبار 26 غریب ترین ممالک 2006 سے بدترین معاشی حالت میں ہیں، عالمی بینک ان ممالک کا قرض سے جی ڈی پی کا اوسط تناسب 72 فیصد کے ساتھ 18 سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔
دنیا بھارت: نئی دہلی میں فضائی آلودگی کم کرنے کیلئے آتش بازی پر پابندی عائد آتش بازی کے سامان کی تیاری، اسے ذخیرہ کرنے، فروخت کرنے اور استعمال کرنے پر مکمل پابندی ہوگی، دہلی پلوشن کنٹرول کمیٹی
صحت عالمی ادارہ صحت نے نوعمر افراد کیلئے منکی پاکس کی ویکسین کی منظوری دیدی منکی پاکس ایسا وبائی مرض ہے جس میں نزلے کی علامات کے ساتھ جسم پر پس زدہ زخم نمودار ہوجاتے ہیں۔
دنیا چین نے جنگی مشقوں کے دوران تائیوان کا گھیراؤ کرلیا اقدام کا مقصد کا خود مختار جزیرے میں علیحدگی پسند قوتوں کو خبردار کرنا ہے، بیجنگ
لائف اسٹائل بابا صدیقی کے قتل کے بعد سلمان خان کی سیکیورٹی میں اضافہ سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر بھی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ان کے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔
دنیا غزہ میں نصیرات کیمپ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری، 15 فلسطینی شہید ال مفتی اسکول پر اسرائیلی توپوں سے شدید بمباری کی گئی، بچوں اور خواتین سمیت 15 افراد کی شہادت کی تصدیق ہوئی ہے، ترجمان سول ڈیفنس ایجنسی
دنیا ملک اور عوام کے مفادات کے دفاع کی کوئی حد نہیں ہے، ایرانی وزیر خارجہ حالیہ دنوں میں ہم نے خطے میں ایک مکمل جنگ پر قابو پانے کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں، عباس آراگچی کا عراق کے دورے سے قبل ایکس پر اظہار خیال
پاکستان ’کیمبرین پیٹرول 2024‘: پاک فوج کی ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا پاک فوج کی ٹیم نے برطانیہ کے شہر ویلز میں منعقد ہونے والی مشق’کیمبرین پٹرول 2024 ‘ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر
دنیا حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، 4 فوجی ہلاک، 60 زخمی حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل کے تیسرے بڑے شہر حیفہ کے علاقے بنیامینا میں فوجی اڈے پر حملہ کیا گیا۔
دنیا امریکا کا اسرائیل کو ’تھاڈ‘ دفاعی میزائل سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ امریکی صدر جو بائیڈن کی ہدایت پر تھاڈ سسٹم اور اس سے وابستہ فوجی اہلکاروں کے عملے کو اسرائیل میں تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین