دنیا بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 6 سال بعد پہلی بار منظر عام پر آگئیں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے تقریب میں ان کا استقبال کیا۔
سائنس و ٹیکنالوجی امریکی حکومت گوگل کی سرچ انجن ’کروم‘ پر اجارہ داری ختم کرنے کی خواہاں گوگل صارفین کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ہر طرح کے اشتہارات حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، امریکی حکومت
دنیا روس کا یوکرین پر انٹرکانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل سے پہلی بار حملہ انٹر کانٹی نینٹل بیلسٹک میزائل کی رینج ساڑھے 5 ہزار کلومیٹر سے زیادہ ہے اور یہ جوہری، کیمیائی اور حیاتیاتی وار ہیڈ لے جانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔
دنیا ’چین اور امریکا کے درمیان اہم تجارتی عہدوں کی سربراہی‘، نامزد امریکی وزیر تجارت تنقید کی زد میں ہاورڈ لٹنک کی مالیاتی فرمز بی جی سی گروپ، کینٹر فٹزجیرالڈ نے چین کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے فائدہ حاصل کیا، خبر رساں ایجنسی
دنیا عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے نیتن یاہو، سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے سربراہ ابراہیم ال مصری کے خلاف وارنٹ مبینہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے کیے گئے، آئی سی سی
حیرت انگیز ٹیپ سے دیوار میں چپکائے گئے کیلے کا آرٹ تقریبا دو ارب روپے میں فروخت خیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ عام دیوار پر ٹیپ کی مدد سے چپکائے گئے کیلے کا آرٹ زیادہ سے زیادہ 15 لاکھ امریکی ڈالر میں فروخت ہوگا۔
پاکستان پاکستان میں 2050 تک بچوں کی آبادی 12 کروڑ 90 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے، یونیسیف اگر بدلتی ہوئی دنیا میں بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات نہیں کیے گئے تو بچپنے کا مستقبل خطرے میں پڑ جائے گا، یونیسیف
دنیا رشوت و فراڈ کا الزام، بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد فرد جرم عائد ہونے کے بعد جمعرات کو ٹریڈنگ میں دو برس کے دوران دوسری بار سنگین بحران کا شکار ہونے والے اڈانی گروپ کی مالیت میں 28 ارب ڈالر کی کمی ہوئی۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین