کینیڈا اور میکسیکو امریکا کی تیل کی ضروریات پوری کرنے والے اہم ممالک ہیں، ٹرمپ کی جانب سے 25 فیصد امپورٹ ٹیرف نافذ کیا تو دونوں ملک تیل کی برآمدات ایشیا کو منتقل کر دیں گے
رجت کھرے کی کمپنی 'ایپن' کی ایتھیکل ہیکنگ کی تحقیقات کر نے پر 15 میڈیا ہاؤسز کو نوٹس موصول ہوئے، 5 اداروں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، آر ایس ایف
نئی انتظامیہ کے لیے نامزد کیے گئے افراد کو ملنے والی متعدد بم دھمکیوں کے واقعات ان کے علم میں ہیں اور تمام ممکنہ خطرات کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے، ایف بی آئی
دونوں ممالک کے درمیان بہت کچھ مشترک ہے، باہمی تعلقات کی وجہ سے احساس ہمسائیگی و باہمی احترام پر مبنی اقتصادی اور سیاسی میدان میں تعلقات ناگزیر ہیں، مولوی محمد یعقوب مجاہد