ہمارے پاس اس کے دیگر دہشت گرد گروپوں جیسے کالعدم مجید بریگیڈ کے ساتھ تعاون کے ثبوت موجود ہیں، سلامتی کونسل میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب کا خطاب
اس وقت اہم یہ ہے کہ ہم سب اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کریں کہ مزید تنازعات کو جنم نہ دیا جائے، امریکی وزیر خارجہ کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات میں گفتگو
پاکستانی سفیر کی امریکی قانون سازوں کے ساتھ ملاقاتیں، 26 نومبر کے کریک ڈاؤن کےخلاف پی ٹی آئی کی مہم میں تیزی کے ساتھ 'اسٹینڈ ود پاکستان' گروپ کا امریکی مداخلت ختم کرنے کا مطالبہ