آئی اے ای اے کو ہمیشہ حفاظتی معاہدے کے فریم ورک کے مطابق نگرانی تک رسائی حاصل رہی ہے، ہم نے اس کے لیے رکاوٹ پیدا نہیں کی اور نہ ہی ہم ایسا کریں گے، محمد اسلامی
الاحسا شہر کے گھر میں چارجر بجلی کے ساکٹ میں لگا تھا، اہلخانہ سو رہے تھے، آگ تیزی سے پھیلی، دھویں سے دم گھٹنے سے بچے چل بسے، آگ بجھانے کی کوشش میں والدین زخمی
مڈوائفری اور نرسز، ڈاکٹرز کے بازوؤں کی طرح ہیں، یہ ایسا ہی ہے جیسے کسی پرندے کے پر نہ ہوں تو وہ اڑ نہیں سکتا، افغانستان پہلے ہی صحت کی سہولیات کی کمی کا شکار ہے، ماہرین
دنیا کی سب سے بڑی معیشت کے ساتھ ایک نئی تجارتی جنگ اب بھی چین کو زیادہ نقصان پہنچائے گی، جب کہ واشنگٹن اپنی اشیا پر درآمدی ڈیوٹی لگا سکتاہے، معاشی تجزیہ کار