آج سے ہم اسے لاکھوں صارفین کے لیے پیش کر رہے ہیں، ایک علیحدہ پروڈکٹ لانچ کرنے کے بجائے ، اوپن اے آئی نے سرچ کو براہ راست چیٹ جی پی ٹی میں ضم کردیا ہے، ایڈم فرائی
لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف کی ہلاکت ایس بی یو سیکیورٹی سروس کا 'خصوصی آپریشن' تھا، انہیں جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جاچکا تھا، یوکرینی فورس کے ذرائع کا دعویٰ
شام میں امریکا کو ترکیہ کی حمایت کی ضرورت پیش آئی گی، رجب طیب اردوان کی بڑی کامیابی ہے جبکہ ان کے پاس اپنے مفادات کے حصول کے لیے کلیدی فیصلے کرنے کا اختیار ہوگا۔
امید ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ درست انتخاب کرے گی، چین کے ساتھ اسی سمت میں کام کرے گی، رکاوٹوں کو ختم کرے گی، دوطرفہ تعلقات کو مستحکم بنائے گی، بیجنگ میں خطاب
اگست 2023 میں سارہ شریف گھر سے مردہ حالت میں ملی، جسم پر 100 سے زیادہ زخم تھے اور کم از کم 25 ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں، والدین دیگر بچوں کو لیکر پاکستان فرار ہوگئے تھے۔
کشتیوں کو حادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، جس کشتی میں پاکستانی سوار تھے اس کے اندر پہلے شگاف پڑا اور پھر ڈوب گئی، عامر آفتاب قریشی