افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، محمد صادق کا 'ایکس' پر پیغام
جب آپ ان اقدامات کا سنتے ہیں تو آپ کو یقین نہیں آتا کہ انہوں نے ایسا کردیا ہے، سمجھ سے بالا تر ہے، رشتے دار اور دوست صدمے کی کیفیت میں ہیں، یقین نہیں آتا کہ یہ ہو رہا ہے، نومنتخب امریکی صدر
بیجنگ معاش کو بہتر بنانے اور سست کھپت کو فروغ دینے پر زیادہ توجہ دے گا، مقروض مقامی حکومتوں کو منتقلی کی ادائیگیوں میں اضافہ کیا جائے گا، وزیر خزانہ لان فوان
چینی کار ساز اور نئی کمپنیوں کے عروج نے کار کی صنعت کو بدل دیا، 2030 تک ان سے لڑنے کی صلاحیتیں پیدا نہ کیں تو ’شکست‘ ہوگی، سی ای او ہونڈا توشی ہیرو میبے
ہم ’خیالی دنیا‘ بناتے ہیں، اسکرین پلے لکھتے ہیں، ہم ہدایت کار ، پروڈیوسر اور مرکزی اداکار ہیں اور دنیا ہمارا اسٹیج ہے، سابق ایجنٹس کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو
فوجی عدالتوں میں عدالتی آزادی، شفافیت اور مناسب طریقہ کار کی ضمانتوں کا فقدان ہے، پاکستانی حکام منصفانہ ٹرائل کے حق کا احترام کریں، امریکی محکمہ خارجہ کا اصرار