دنیا اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، شمالی غزہ میں قائم آخری ہسپتال کو آگ لگا دی ہسپتال سے رابطہ منتطع ہوچکا ہے، عمارت کے اندر موجود طبی عملے اور مریضوں کے حوالے کوئی معلومات نہیں، وزارت صحت
دنیا ملائیشیا: خاتون کے ساتھ تنہائی میں وقت گزارنے پر ایک شخص کو سرعام کوڑوں کی سزا اس شخص کو کوڑے مارنے کے فیصلے پر 'گہری تشویش' ہے، اس طرح کی سزاؤں سے ان افراد کا وقار مجروح ہوتا ہے، ملائیشین بار ایسوسی ایشن
دنیا موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، 2024 میں مہلک گرمی کے 41 اضافی دن دیکھے گئے فوسل فیول سے فوری چھٹکارا حاصل نہ کرنا سالانہ بنیادوں پر شدید گرمی کے دنوں میں اضافے کا باعث ہوگا، رپورٹ میں انتباہ
دنیا چین: 35 افراد کو گاڑی سے کچلنے والے شخص کو سزائے موت آج عدالت میں ملزم پر درج کیس کی سماعت ہوئی اور آج ہی انہیں سزا سنائی گئی، چینی سرکاری ٹی وی
نقطہ نظر سالنامہ: 2024ء کے اہم عالمی واقعات جن کے اثرات سے بچنا ناممکن ہے مشرقِ وسطیٰ سے امریکا تک، 2024ء کے مثبت اور منفی پہلو کیا رہے اور کون سے اہم عالمی واقعات رونما ہوئے جو برسوں تک دنیا کو متاثر کرتے رہیں گے؟
دنیا جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے قائم مقام صدر کے مواخذے کی تحریک بھی منظور کرلی جنوبی کوریا کے قانون کے مطابق ہان ڈک سو کے مواخذے کے بعد وزیر خزانہ چوئی سانگ موک قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
دنیا مسافر طیارہ روسی میزائل دفاعی نظام کے باعث تباہ ہوا، آذربائیجان کے حکام کی تصدیق واقعے کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پینٹسر میزائل سسٹم نے گروزنی شہر کے قریب پہنچتے ہی طیارے کو نشانہ بنایا، سرکاری ذرائع