یہ واقعی ہمارے لیے انتہائی خوفناک لمحہ تھا، ہم تقریبا 3 سال سے انتظار کر رہے ہیں لیکن اب کوئی امید نہیں، اسلام آباد میں افغان شہریوں کو پڑھانے والے حسیب اللہ کا رائٹرز کو انٹریو
افغان اتحادیوں کی حفاظت میں ناکامی دنیا کو خطرناک پیغام دیتی ہے کہ امریکی وعدے مشروط اور عارضی ہیں، یہ فیصلہ عالمی اعتماد کو کمزور کرتا ہے، امریکی عہدیدار
پاکستان داعش کی معاونت نہیں کررہا، پاکستان میں داعش کے کیمپس کی تردید کرتے ہیں، افغان انتظامیہ پر کالعدم ٹی ٹی پی کے کیمپوں کے خاتمے کے لیے زور ڈالتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ٹرمپ انتظامیہ کی متوقع اصلاحات 'بے مثال معاشی خوشحالی' پیدا کر سکتی ہیں، اضافی مواقع پیدا ہوئے تو سرمایہ کاری میں اضافہ بھی ہوسکتا ہے، سعودی ولی عہد کی امریکی صدر سے گفتگو
مرکزی سرمایہ کاروں کے پاس پیسہ نہیں، سافٹ بینک کے پاس 10 ارب ڈالر سے بھی کم ہیں، میرے پاس یہ اچھی اتھارٹی ہے، نئی امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیدار کا ایکس پر پیغام
اوپن اے آئی، سافٹ بینک اور اوریکل ’اسٹار گیٹ‘ منصوبہ لائیں گے، جس کے تحت ڈیٹا سینٹرز بنائے جائیں گے، اور ایک لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہوں گی، امریکی صدر
بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر سبرامنیم جے شنکر نے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے والے مارکو روبیو کے ساتھ پہلی دو طرفہ ملاقات کی اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔