آج 30 بچوں سمیت 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جانا ہے تاہم صہیونی حکومت نے جیل حکام کو حکم دیا ہے وہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا منصوبہ 'تاحکم ثانی' معطل کر دیں، اسرائیلی نشریاتی ادارے کا دعویٰ
سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا اقدام ڈیجیٹل میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ استعمال اور جعلی خبروں کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے کیا جا رہا ہے،رضوان سعید شیخ
پولیس کے آپریشن سینٹر نے کال موصول ہونے پر ڈرائیور کو ہدایات جاری کیں، گشت پر مامور اہلکاروں کو بھی موقع پر بھیجا گیا، ڈرائیور بحفاظت گاڑی روکنے میں کامیاب ہوگیا۔
درجنوں قوانین پر نظر ثانی کی جائے گی، ماحولیاتی معیارات، کارپوریٹ پائیداری اور کیمیائی تحفظ سے متعلق قوانین کو ختم کیا جائے گا، گرین اہداف پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔
اسرائیلی فضائیہ نے طوباس کے علاقے کو نشانہ بنایا، اسرائیلی قید سے 30 فلسطینی بچے بھی رہائی پائیں گے، حماس 5 تھائی باشندوں اور 3 اسرائیلیوں کو رہا کرے گی۔