محکمہ موسمیات کی نجی فرم ایکو ویدر نے نقصان کا تخمینہ 250 سے 275 ارب ڈالر کے درمیان لگایا ہے، بحالی کا عمل تیز کردیا گیا ہے تاکہ متاثرہ لوگ جلد از جلد دوبارہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں،میئر لاس اینجلس
طیارہ رہائشی علاقے میں گرا، کئی افراد زخمی، مرنے والوں کے اعضا گھروں کے اندر بکھر گئے، علاقے میں آگ لگنے سے کئی گاڑیاں بھی جل گئیں، ٹرمپ کا اظہار افسوس
صائم رضا نامی پاکستانی شخص نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے تک آن لائن جعل سازی، میلویئر کی تقسیم اور بڑے پیمانے پر مالی فراڈ کو سہولت فراہم کی، امریکی محکمہ انصاف