افغانستان کے ساڑھے 3 ارب ڈالر کے اثاثے سوئٹزرلینڈ کے افغان فنڈ میں منتقل، سود لگ کر مالیت 4 ارب ڈالر ہوگئی، SIGAR کی رپورٹ جاری، افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی بھی تصدیق
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کل واشنگٹن میں غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر بات چیت کا آغاز کریں گے، دوسرے مرحلے میں باقی قیدیوں کی رہائی کا امکان
ایک لیٹر پیڑول 2.74 درہم یعنی 208 پاکستانی روپے میں ملے گا، صبح 6 سے 10 بجے تک اور شام 4 سے رات 8 بجے تک ٹول فیس 6 درہم (456 پاکستانی روپے) وصول کیا جائے گا
نیشنل پبلک ریڈیو، این بی سی نیوز اور پولیٹیکو کے دفاتر نیو یارک پوسٹ، ون امریکا نیوز نیٹ ورک، بریٹ بارٹ نیوز نیٹ ورک اور ہف پوسٹ نیوز کو دیے جائیں گے، حکام
انسانی حقوق کی ایک ہمدرد رہنما ذکیہ آپا کا انتقال ہو گیا ہے، قوم، دوست و احباب اور دنیا کو ان کی بصیرت افروز موجودگی کی کمی محسوس ہوگی، سماجی کارکن کی ’ایکس‘ پر پوسٹ