دنیا پاکستان نے اسرائیلی جیلوں سے رہا فلسطینی قیدیوں کی میزبانی پر آمادگی ظاہر کردی، حماس پاکستان نے اسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کی میزبانی کے بارے میں ابھی تک باضابطہ طور پر کوئی بیان نہیں دیا۔
پاکستان کراچی-ڈھاکا براہ راست فلائٹس کیلئے فلائی جناح کی منظوری براہ راست پروازوں کے لیے فلائی جناح کی درخواست کو منظور کر لیا گیا، ڈھاکا۔کراچی فلائٹس کی بحالی کیلئے معاہدہ کریں گے، بنگلہ دیشی سول ایوی ایشن
دنیا سویڈین: اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد زخمی خطرہ ختم نہیں ہوا، عوام کو دور رہنا چاہیے، ایک بڑا آپریشن جاری ہے، پولیس
دنیا مغربی کنارے میں تنہا فلسطینی نوجوان کا چوکی پر حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 10 زخمی بہادرانہ حملہ قابل تعریف ہے، قبضہ ختم کرانے تک مزاحمت جاری رہے گی، فلسطینی گروپ
دنیا چین کا جوابی وار، امریکی مصنوعات پر 15 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان چین کا انسداد اجارہ داری قوانین کی خلاف ورزی پر گوگل کےخلاف تحقیقات کا اعلان، ٹیکسز کے نفاذ میں التوا پر کینیڈا اور میکسیکو تعاون پر آمادہ ہوگئے۔
پاکستان رجسٹرڈ افغان پناہ گزینوں کو خاموشی سے جڑواں شہروں سے بےدخل کرنے کا فیصلہ جڑواں شہروں سے بے دخلی کے بعد افغان باشندوں کو آبائی وطن منتقل کرنے کا منصوبہ بھی تیار، پی او آر کارڈ ہولڈرز کو جون تک پاکستان میں رہنے کی اجازت، جڑواں شہروں میں وہ بھی نہیں آسکیں گے۔
دنیا ایلون مسک کی تنبیہ کے بعد یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند یو ایس ایڈ کی ویب سائٹ بند ہونے کا معاملہ ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا کہ ایجنسی کو امریکی محکمہ خارجہ کے ساتھ ضم کیا جا رہا ہے۔