نئے ٹیکس قوانین کے نفاذ کے بعد اس چھوٹ کا خاتمہ ہوگیا ہے جس کے تحت 800 ڈالر یا اس سے کم مالیت کے چھوٹے پارسلز کو ٹیکس یا فیس ادا کیے بغیر امریکا بھیجا جاسکتا تھا۔
جرائم میں مصنوعی ذہانت کو نافذ کرنا اور جانچنا شروع کر دیا ہے، انصاف کے شعبے میں یہ ضروری ہے کہ سست روی کا مظاہرہ نہ کیا جائے، سربراہ پبلک پراسیکیوٹر سلیم جمعہ الزابی
لاطینی امریکا کی سب سے بڑی جیل تعمیر کرنے والے ایل سلواڈور کے صدر نائب بوکیلے نے پیشکش کی ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان کے ملک میں قیدی بھیج کر امریکی جیل کے نظام کو آؤٹ سورس کردیں۔
قیادت میں تقسیم کو محض وہم سمجھیں، امارات اسلامی افغانستان متحدہ محاذ ہے، اور یہ نظام اتحاد کا نتیجہ ہے، اتحاد کے بغیر، کچھ بھی موجود نہیں ہوگا، ذبیح اللہ مجاہد
ٹرمپ اور نیتن یاہو اب بھی فلسطینی عوام اور زمین سے ان کی وابستگی کو نہیں سمجھتے، 1948 کی طرح نہیں ہونے دیں گے، نوجوانوں کی غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو
امریکا غزہ کی پٹی پر قبضہ کر لے گا، فلسطینیوں کو وہاں سے نکل جانا چاہیے، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ پریس کانفرنس میں غزہ میں امریکی فوج بھیجنے کا بھی عندیہ
برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ پرنس کریم الحسینی نے دنیا کے غریب ترین علاقوں میں لوگوں کی مدد کے لیے کروڑوں روپے خرچ کیے۔