خاتون کو گزشتہ سال 15 اپریل کو دبئی پولیس نے جنرل ڈپارٹمنٹ آف اینٹی نارکوٹکس کی مصدقہ معلومات کی بنیاد پر القیادہ میٹرو اسٹیشن کے قریب سے گرفتار کیا تھا
یہ اقدام آر ٹی اے کی جانب سے سڑک کی حفاظت کو بہتر بنانا، معیار زندگی کو بہتر بنانا اور ڈیلیوری رائیڈرز کو ضروری خدمات فراہم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے، حکام
ثالث اور عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں تاکہ غزہ میں خمیوں اور تیار موبائل گھروں کی آمد ممکن بنائی جاسکے، حملے فوری بند کروائے جائیں، حماس کا مطالبہ
بائیڈن انتظامیہ نے غزہ پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں تشویش کی وجہ سے اسرائیل کو ایم کے 84 بموں کی دوسری کھیپ دینے سے انکار کردیا تھا، ٹرمپ نے پابندی اٹھالی تھی۔
فرانس میں اے آئی کانفرنس ہوئی، جہاں دنیا نے ٹیکنالوجی پر بات کی، پاکستان کہاں تھا؟ ہم اپنے نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے لیے تیار نہیں کررہے، میونخ میں گفتگو
ریلوے اسٹیشن پر رش رات تقریباً 8 بجے شروع ہوا، کمبھ میلہ 26 فروری کو ختم ہونا ہے، ہر کسی کو جلدی تھی، 11 افراد زخمی بھی ہوئے، ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لوک نائک ہسپتال
سرحدی علاقوں میں سائبر فراڈ کے مراکز میں اضافہ، غیر ملکیوں کو اسمگل کرکے جبری طور پر کام کروایا جاتا ہے، یومیہ 500 افراد تھائی لینڈ بھیجے جائیں گے، میانمنار ملیشیا
محسن ہینڈرکس کار میں سوار تھا، ایک گاڑی نے اس کا راستہ روکا، چہرے ڈھانپے ہوئے 2 نامعلوم افراد نے کار پر گولیاں برسا دیں، عوام تحقیقات میں مدد کریں، پولیس حکام