دنیا فرانس: قیدی کو فرار کروانے میں مدد کا الزام، 10 افراد گرفتار گزشتہ برس مئی میں ایک جیل وین پر فوجی طرز حملے کے بعد قیدی فرار ہو گیا تھا، جبکہ 2 جیل اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہو گئے تھے۔
دنیا لبنان: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت جنازے میں دنیا بھر سے ہزاروں افراد اور کارکنان کے علاوہ 65 ممالک سے تقریباً 800 شخصیات شرکت کریں گی، رہنما حزب اللہ
دنیا شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینئر رکن ہلاک القاعدہ کی شامی شاخ حراس الدین کے سینئر سہولت کار وسیم تحسین بیراقدار کو ایک کار پر ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا، امریکی سینٹرل کمانڈ
دنیا یو اے ای: رمضان المبارک میں ملازمین کتنے گھنٹے کام کریں گے؟ اعلان ہوگیا جمعہ کو صبح 9 سے 12، پیر سے جمعرات صبح 9 سے دن ڈھائی بجے تک کام کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں، فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز کا سرکلر جاری
دنیا افغان طالبان نے قوانین کی پاسداری کی یقین دہانی پر ’ریڈیو بیگم‘ کی نشریات بحال کر دیں خواتین کے ریڈیو اسٹیشن کا مواد مکمل طور پر افغان خواتین تیار کرتی ہیں، اس کا سسٹر سیٹلائٹ چینل بیگم ٹی وی فرانس سے کام کرتا ہے
دنیا غزہ میں تیسری انسداد پولیو مہم کا آغاز، 6 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف اس سے قبل 2024 کے اواخر میں غزہ میں 20 سال میں پہلی بار پولیو کی بیماری کے دوبارہ سامنے آنے کے بعد یہ مہم چلائی گئی تھی
دنیا غزہ پر قبضے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کا موقف نرم پڑگیا مصر اور اردن نے میرے منصوبے کو مسترد کردیا ہے، مجھے تھوڑی حیرت ہوئی کہ وہ ایسا کہیں گے لیکن انہوں نے ایسا کیا،امریکا ان ممالک کو 'سالانہ اربوں ڈالر' امداد دے رہا ہے، امریکی صدر کا انٹرویو
دنیا ہنگری میں ججوں اور عدالتی عملے کا ’عدلیہ کی آزادی‘ کیلئے مارچ نیشنل جوڈیشل کونسل پر مناسب مشاورت کے بغیر جلد بازی اور راز داری سے دستاویز پر دستخط کرنے کے لیے غیر ضروری دباؤ ڈالا گیا تھا، جس پر ججز نے تحریک چلائی
دنیا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی مؤخر کر دی سیکیورٹی مشاورت مکمل ہونے کے بعد اگلے اقدامات کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا،اسرائیلی عہدیدار، حماس نے اقدام کو جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دے دیا
دنیا پوپ فرانسس کو سانس لینے میں مشکلات، حالت مزید بگڑ گئی، ویٹی کن پوپ کو اضافی آکسیجن اور خون کی منتقلی کی ضرورت ہے، انہیں ڈبل نمونیا لاحق ہے، جو دونوں پھیپھڑوں میں سوزش ڈال سکتا ہے، جس سے سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے
Muhammad Amir Rana طالبان حکومت میں بڑھتے اندرونی اختلافات، کیا افغانستان میں بغاوت ہونے والی ہے؟ محمد عامر رانا
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب