دنیا مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف 2025 کی رجسٹریشن کب ہوگی؟ دونوں مقدس مساجد کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مقررہ تعداد مکمل ہونے تک اعتکاف کی رجسٹریشن کا عمل جاری رہے گا۔
دنیا ’ہم رمضان نہیں مناتے‘، ترک کمپنی کا سی ای او متنازع بیان پر گرفتار ’کمپنی صرف عید الفطر اور عید الاضحٰی سرکاری طور پر مناتی ہے‘، زورلو ہولڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو سیم کوکسال اپنے بیان کے بعد عہدے سے مستعفی
دنیا فلسطینیوں نے ملبے کے ڈھیر پر کیسے اپنا پہلا روزہ افطار کیا؟ فلسطینی عوام کی جانب سے غزہ میں پہلی سحری وافطاری کا زبردست اہتمام کیا گیا جب کہ مسجد اقصیٰ میں پہلی تراویح بھی ادا کی گئی۔
دنیا ٹرمپ نے انگریزی کو امریکا کی سرکاری زبان قرار دے دیا امریکی حکومت کے 2019 کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 6کروڑ 80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں انگریزی کے علاوہ دوسری زبان بولتے ہیں۔
دنیا بولیویا: مسافر بسوں میں تصادم، بچوں سمیت 37 افراد ہلاک، 30 زخمی حادثے میں زندہ بچ جانے والے ڈرائیوروں میں سے ایک پر نشہ کرکے گاڑی چلانے کا شک ہوا، اس لیے اس کے خون کا ٹیسٹ کیا گیا، پولیس حکام
دنیا ابوظہبی: پاکستانی اور پرتگالی شہریوں نے ڈھائی لاکھ درہم کی لاٹری جیت لی پاکستان سے تعلق رکھنے والے یو اے ای کے رہائشی ندیم افضل جیت کے بعد پرجوش ہیں، انہوں نے لاٹری جیتنے کا ٹکٹ نمبر 272-339880 آن لائن خریدا تھا
دنیا اسرائیل کا جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں توسیع پر اصرار، غزہ جانے والی امداد روک دی نیتن یاہو کی سیکیورٹی کابینہ کی جنگ بندی کو رمضان اور فسح تک توسیع دینے کی توثیق، معاہدے کے مطابق جنگ بندی کا دوسرا مرحلہ شروع کیا جائے، حماس کا اصرار
دنیا دوران تحقیقات ٹرمپ کے گھر سے لے جائی گئی خفیہ دستاویزات واپس کردی گئیں ’دستاویزات کو فلوریڈا لایا جا رہا ہے، کسی دن صدارتی لائبریری کا حصہ ہوں گی‘، میں نے کچھ بھی غلط نہیں کیا تھا، میرے خلاف مقدمہ سیاسی تھا، امریکی صدر
دنیا حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ختم، دوسرے مرحلے کیلئے بات چیت بے نتیجہ غزہ میں کوئی غیر فلسطینی منصوبہ قبول نہیں، حماس کا عرب لیگ کے 4 مارچ کو ہونے والے سربراہی اجلاس کیلئے پیغام، نیتن یاہو نے سیکیورٹی ٹیم کا اجلاس بلالیا
Abbas Nasir ٹرمپ-زیلنسکی مباحثہ: ’امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ وہ تنازعات سے دوری اختیار نہیں کرسکتا‘ عباس ناصر