رنویر الہ آبادیا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ نامی یوٹیوب کے ایک پروگرام میں سمے رائنا سمیت دیگر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز کے ساتھ گفتگو کے دوران نامناسب زبان استعمال کی تھی۔
امریکی نائب صدر نے زیلنسکی کو جال میں پھنسایا اور وہ غلطی کربیٹھے، بہ ظاہر یہ اچانک شروع ہونے والی بحث تھی لیکن میرے خیال میں یہ منصوبہ بندی کے تحت ہوا۔
بلیو گھوسٹ مشن ون امریکی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 34 منٹ پر مونس لاٹریل کے قریب پہنچا، گزشتہ سال فروری میں چاند پر پہنچنے والا پہلا نجی خلائی جہاز لینڈنگ کے دوران الٹ گیا تھا۔
یورپ کی سلامتی کو ’ایک نسل میں ایک بار‘ آنے والے لمحات کا سامنا ہے، سب کو آگے بڑھنے کی ضرورت ہے، برطانوی وزیراعظم کا لندن میں یورپی سربراہان کے اجلاس سے خطاب