یاسر نامی ملزم نے پاکستان سے برطانیہ بھیجی جانے والی پرانی گاڑی میں 9 ایم ایم گلاک سیلف لوڈنگ پستول کے لیے 36 ٹاپ سلائیڈز اور 36 بیرل اسمگل کرنے کی کوشش کی تھی۔
، نیشنل کرائم ایجنسی
نائب وزیراعظم نے مسلم امہ پر زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کی غزہ یا مغربی کنارے سے زبردستی نقل مکانی کو نسلی تعصب کی بنیاد پر بے دخلی اور بین الاقوامی قوانین کے تحت جنگی جرم قرار دیا جائے۔
بھارتی میزبان خاتون مہمانوں کیساتھ نہر کنارے موجود تھی، موٹرسائیکل سوار اوباش پہنچ گئے، پیسے نہ دینے پر مردوں کو نہر میں دھکیل دیا، خواتین کےساتھ اجتماعی زیادتی کی۔
بم کو ناکارہ بنانے کے دوران گارے ڈو نورڈ ٹرین اسٹیشن پر ریلوے ٹریفک کو روک دیا گیا تھا، یہ ریلوے اسٹیشن لندن اور یورپ کے لیے عالمی ٹرینوں کا میزبان اسٹیشن بھی ہے
طلبہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا جائزہ لیا جائے گا، محکمہ خارجہ نے حماس کی حمایت میں ہونے والے احتجاج میں حصہ لینے والے ایک طالب علم کا ویزا منسوخ کر دیا۔