67 سالہ بریڈ سگمن پر ماضی میں اپنی گرل فرینڈ کے والدین کو قتل کرنے کا جرم ثابت ہوگیا تھا، ڈیتھ چیمبر میں ایک کرسی پر باندھ کر 3 رکنی فائرنگ اسکواڈ نے فائرنگ سے نشانہ بنایا
طبی عملے کیلئے مصروف مقامات تک پہنچنا اور ضرورت پڑنے پر مریضوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کرنا آسان ہو گیا، سروس کے آغاز سے اب تک 91 افراد اس سے مستفید ہو چکے ہیں، سعودی پریس ایجنسی
مرنے والوں میں 745 شہری، سیکیورٹی فورسز کے 125 ارکان اور بشار الاسد کے حامی 148 عسکریت پسند بھی شامل، وزارت دفاع کا زیادہ ترعلاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ
محققین، ڈاکٹرز، طلبہ، انجینئرز اور منتخب عہدیدار نیویارک، واشنگٹن، بوسٹن، شکاگو اور میڈیسن، وسکونسن میں سڑکوں پر نکل آئے، ٹرمپ کے فیصلوں پر غم و غصے کا اظہار
روسی حملے ظاہر کرتے ہیں کہ روس کے اہداف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، زندگی کے تحفظ، فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے روس کیخلاف پابندیاں بڑھائی جائیں، زیلنسکی