محمڈن اسپورٹنگ کلب اور شائن پوکر کرکٹ کلب کے درمیان 50 اوور کے مقابلے کے دوران 36 سالہ تمیم اقبال کے سینے میں درد ہوا، جنہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔
تفتیش کاروں نے تعین کیا کہ یہ جھگڑا مذہب یا نسل کی بنیاد پر ہوا، جو نفرت پر مبنی جرائم کی قانونی تعریف پر پورا اترتا ہے، 12 سالہ طالبہ کو نفرت پر مبنی جرائم کے الزام کا سامنا
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی نوجوان بھی شہید، ناجائز صیہونی ریاست کا غیر قانونی بستیوں کو غزہ تک توسیع دینے کا گھناؤنا منصوبہ، اردن کی جبری بے دخلی کی مذمت
کراچی اور ڈھاکا میں آب و ہوا کی وجہ سے سب سے زیادہ نقل مکانی کا امکان ہے، ڈھاکا میں30 لاکھ 70 ہزار اور کراچی میں 24 لاکھ اضافی افراد کی آمد متوقع ہے، رپورٹ
2024 کا سال 175 سالوں میں گرم ترین قرار، گزشتہ 10 سال کے دوران گرم ترین سال کا مسلسل ریکارڈ ٹوٹتا رہا، برف اور گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے، عالمی یوم موسمیات پر رپورٹ