دنیا ایران نے ایٹمی پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اس پر بمباری ہوگی، ٹرمپ کی دھمکی ایران اگر معاہدہ نہیں کرتا تو اس پر پہلے کی طرح ثانوی محصولات بھی عائد کیے جاسکتے ہیں، امریکی صدر
پاکستان حکومت پاکستان کے بے دخلی کے فیصلے نے افغانوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اقوام متحدہ افغان شہریت کارڈ رکھنے والوں کی وطن واپسی کی آخری تاریخ قریب آنے پر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کا اظہار تشویش
دنیا ترکیہ میں اپوزیشن نے احتجاجی تحریک جاری رکھنے کیلئے حکمت عملی تبدیل کرلی ہر ہفتے کے آخر میں ترکی کے 81 صوبوں میں سے ایک مختلف صوبے میں اور ہر بدھ کو استنبول کے ایک مختلف ضلع میں احتجاج کیا جائے گا، اپوزیشن رہنما اوغور اوزل
دنیا اسرائیل کی عیدالفطر پر بھی بمباری، 9 فلسطینی شہید، یمنی حوثیوں کا امریکی بحری بیڑے پر حملہ غزہ میں ہمارے پاس موجود خوراک کا ذخیرہ تقریباً 10 دن میں ختم ہو سکتا ہے، جس کے بعد لاکھوں افراد کھانے سے محروم ہو جائیں گے، ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کر دیا
دنیا افغانستان میں طالبان حکومت نے عید الفطر پر ہزاروں قیدی رہا کردیے معافی کے اہل 2463 قیدیوں کو رہا کر دیا گیا ہے جبکہ 3152 قیدیوں کی سزا میں کمی کی گئی ہے، افغان سپریم کورٹ
دنیا انسانی سرگرمیاں سمندروں کی قدرتی کاربن پکڑنے کی صلاحیت میں خلل کا سبب قرار تجارتی سرگرمیوں سے سمندری فرش کو نقصان ہو رہا ہے، سائنسدانوں کا کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے پر ان کے اثرات پر مزید تحقیق کی ضرورت پر زور
سائنس و ٹیکنالوجی ایلون مسک کی اے آئی کمپنی نے ایکس کو 45 ارب ڈالر میں خرید لیا ایکس اے آئی اور ایکس کے مستقبل ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، ہم ڈیٹا، ماڈلز، کمپیوٹنگ، ڈسٹری بیوشن اور ٹیلنٹ کو یکجا کر رہے ہیں، ایلون مسک
دنیا سعودی عرب، یو اے ای، قطر، کویت، یمن اور فلسطین میں عیدالفطر آج منائی جارہی ہے مکہ میں مسجدالحرام اور مدینہ میں مسجد نبویﷺ میں نماز عید کے اجتماعات، شاہ سلمان کی ملت اسلامیہ کو مبارکباد، کراچی میں بوہری کمیونٹی بھی عید منارہی ہے
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین