بیجنگ نے ٹرمپ کی بڑھتی ہوئی بدمعاشی کو مذاق اور اعداد و شمار کا کھیل قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا، امریکی صدر کے مزید محصولات کو نظر انداز کرنے کا اعلان
وزیراعظم شہباز شریف کا بیلاروس کے ایوان آزادی آمد پر شاندار خیر مقدم، بیلاروس کی مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔
4 افراد موقع پر دم توڑ گئے، 2 ہسپتال پہنچ کر چل بسے، مرنے والوں میں جرمن کمپنی سیمنز کے اعلیٰ ہسپانوی عہدیدار آگسٹن ایسکوبار، ان کی اہلیہ، 3 بچے اور پائلٹ شامل
بھارت کا الزام ہے کہ تہور حسین رانا نے 2008 کے ممبئی حملوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی، امریکی صدر نے فروری میں ان کی بھارت کو حوالگی کا اعلان کیا تھا۔