انطالیہ میں عرب اسلامی وزارتی کمیٹی کا اجلاس، عالمی برادری سے اسرائیلی حکومت پر غزہ میں امداد کی فراہمی کی اجازت دینے کیلئے زور ڈالنے کا مطالبہ، یہودی بستیوں کی توسیع کی مذمت
صوبہ بادغیس کے مرکز قلعہ نو میں شہریوں کے سامنے متاثرین کے رشتہ دار نے 2 افراد کو گولیاں ماریں، زرنج اور فرح شہر میں بھی 2 افراد کو پھانسی دی گئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار مذمت
نئے قانونی تقاضوں پر عمل میں ناکامی پر بدسلوکی، جرمانے یا قید بھی دی جاسکے گی، ٹریفک پولیس بھی قانونی دستاویز طلب کرسکے گی، نئے قوانین کا نفاذ جمعہ سے ہوگیا۔