حماس اپنے اس موقف پر قائم ہے کہ کسی بھی معاہدے کا محور غزہ سے اسرائیل کی جنگ کا خاتمہ اور فلسطینی علاقے سے اس کا انخلا ہونا چاہیے، عہدیدار کی الجزیرہ سے گفتگو
یونانی حکام کو اطلاع ملی تھی کہ کچھ تارکین وطن بحیرہ ایجیئن میں واقع چھوٹے سے جزیرے فارماکونیسی پر پہنچے ہیں، واقعے سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، کوسٹ گارڈ حکام
پاکستان خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی پر قابو پانے کی کوشش کر رہا ہے، جہاں جنگجو امریکی ہتھیاروں اور سامان سے لیس ہیں، واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ
محصولات میں کوئی استثنیٰ نہیں، اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپ اور دیگر مصنوعات اب بھی 20 فیصد محصولات کے تابع ہیں اور ان اشیا کو محصولات کے نئے سلسلے میں منتقل کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکا اپنی غلطیوں کو درست کرنے کیلئے ایک بڑا قدم اٹھائے، جوابی محصولات کی غلط روایت کو مکمل طور پر ختم کرے اور باہمی احترام کے صحیح راستے پر واپس آئے، ترجمان چینی وزارت تجارت
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ایک ذرائع نے گرفتاری کی تصدیق کردی، میہول چوکسی کے خلاف 7 سال قبل بھارت کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں ملوث ہونے کی تفصیلات سامنے آئی تھیں۔
نیو یارک ہیلی کاپٹر ٹوورز کے لائسنس اور سیفٹی ریکارڈ کا فوری جائزہ لیا جائیگا، نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ کی تحقیقات کی حمایت جاری رکھی جائیگی، ایف اے اے
اینٹی کرپشن کمیشن حسینہ واجد اور ان کے اہل خانہ کیخلاف بنگلہ دیش میں بنیادی ڈھانچے پر خرچ ہونے والے 3 ارب 90 کروڑ پاؤنڈ ز کی خورد برد کی تحقیقات کر رہا ہے