یہ فتح ایٹمی ہتھیار حاصل کر کے یا ایسے ذرائع سے نہیں ہوگی جو خطے اور اس کے اردگرد کے علاقوں کو تباہ کر دیں بلکہ ایران روایتی اور غیر روایتی طریقوں سے امریکی برتری کو ناکام بنا کر یہ معرکہ سر کرے گا۔
ایران کی فوجی صلاحیتیں لا محدود ہیں، قومی سلامتی، دفاع اور فوجی طاقت ہماری ریڈ لائن ہے، ترجمان پاسداران انقلاب علی محمد نینی کا ٹرمپ کی دھمکی کے بعد بیان
منصوبے کا آغاز جب بھی ہو اس کی لاگت 2 ارب درہم لگائی گئی ہے جبکہ در گلوبل اس منصوبے کا ڈیولپر ہوگا، رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں منصوبے کی دستخطی تقریب منعقد ہوگی۔
فلسطینی عوام کی حمایت میں اضافہ کر رہے ہیں، 2027 تک ایک ارب 60 کروڑ یورو کی سے مغربی کنارے اور غزہ کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی، سربراہ خارجہ پالیسی یورپی یونین
وائٹ ہاؤس نے خط لکھ کر یہود مخالف اقدامات روکنے، تعلیمی پروگرامز کے آڈٹ، طلبہ کی ضابطے کی خلاف ورزیوں کو حکومت کو رپورٹ کرنے کے مطالبات کیے تھے، جامعہ نے انکار کردیا۔