لائف اسٹائل وِن ڈیزل کا 'پال واکر' کو آخری تحفہ اداکار پال واکر کے دونوں بھائی 'فاسٹ اینڈ فیوریس سیون' مکمل کرانے کیلئے ہالی وڈ میں آ گئے۔
پاکستان وزیرِ اعظم نے گدّو پاورپلانٹ کے مزید یونٹس کا افتتاح کردیا نواز شریف نے کہا کہ بجلی کے نئے منصوبوں سے ملک کو اندھیرے سے نکالنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان وزیرِ اعظم نے حامد میر حملے کی جوڈیشل تحقیقات کا حکم دیدیا کمیشن کیلئے سپریم کورٹ سے درخواست کی جائے گی، قاتلوں کی اطلاع پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان۔
پاکستان 'سپریم کورٹ نے جمہوریت کو سہارا دینا سیکھا' چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا کہنا تھا کہ عدلیہ نے آئین شکنی کی روایت ختم کرکے سماجی کردار وسیع کیا۔
پاکستان بلوچستان کی ترقی کیلئے 1.6 ارب ڈالر مختص اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ وہ خود ان منصوبوں کی نگرانی کریں گے۔
پاکستان سپریم کورٹ نے نیب چیئرمین تقرری کو قانونی قرار دیدیا دوسری جانب بیرسٹر اعتزاز احسن نے اپنے دلائل میں کہا کہ حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی نیب چیئرمین کی تقرری پر متفق ہیں۔
کھیل موجودہ دور میں دوسرا کی قانونی حیثیت کیا؟ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے موجودہ دور میں'دوسرا' کی قانونی حیثیت کے حوالے سے سوال کیا ہے۔
پاکستان اداروں کی نجکاری پر حزب اختلاف کو تشویش اپوزیشن جماعتوں نے نجکاری سے متعلق سوال کا تفصیلی جواب نہ ملنے پر ایوان بالا سے واک آؤٹ کیا۔
پاکستان 'فوجی کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہوگا' وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
پاکستان قیدیوں کی رہائی میں فوج کا مشورہ شامل ہے، نثار قیدیوں کے حوالے سے حکومت اور فوج کے ہم خیال نہ ہونے کا تاثر درست نہیں ہے، وزیر داخلہ۔
پاکستان 'جمہوریت کو خطرہ ہوا تو وزیر اعظم کا ساتھ دینگے' قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہاہے کہ جمہوریت یاحکومت کو کوئی خطرہ نہیں، اگر ہوا تو وزیر اعظم کاساتھ دینگے۔
پاکستان حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پرویز رشید افواج کی قربانیاں بے شمار ہیں، بعض عناصر مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے جان بوجھ کر افواہیں پھیلا رہے ہیں، وزیر اطلاعات۔
پاکستان پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو 'سب سے زیادہ ترجیح' دیتا ہے، وزیراعظم پاکستان اور چین کے مابین تعلقات مثالی ہیں اور پاکستان اس رشتے کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے، نواز شریف۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، دفتر خارجہ پاکستان علاقائی امن کی خاطر ہندوستان کے ساتھ مذاکراتی عمل کی بحالی کا منتظر ہے، ترجمان۔
پاکستان پاکستان عالمی بانڈ مارکیٹ میں دوبارہ داخل پاکستان نے بین الاقوامی مارکیٹ میں دو ارب ڈالر مالیت کے یورو بانڈز جاری کر دیئے.
پاکستان اسلام آباد دھماکا: کم از کم 24 افراد ہلاک، طالبان کی مذمت کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی، حملہ قلات میں جاری آپریشن کا ردعمل ہے، ترجمان۔
پاکستان وزیراعظم کی زیرِ صدارت اجلاس۔ پاک چین اقتصادی کوریڈور کا جائزہ اجلاس میں نواز شریف نے کہا کہ توانائی اور دیگر منصوبے ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں جن کو جلد مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔
دنیا انڈین الیکشن کا پہلا مرحلہ پیر سےشروع سات اپریل سے شروع ہونے والا انتخابی عمل بارہ مئی تک جاری رہے گا۔
کھیل اصلاح الدین صدیقی کیساتھ گن پوائنٹ پر لوٹ مار پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان کے ساتھ یہ واقعہ ان کے گھر کے باہر پیش آیا، موبائل فون، نقدی اور گاڑی چھین لی گئی۔
کھیل دھونی کے پاس تین ورلڈ کپ ٹائٹلز جیتنے کا نادر موقع اگر ہندوستانی ٹیم فائنل میں سری لنکا کو شکست دے دیتی ہے تو دھونی تین ورلڈ کپ جیتنے والے دنیا کے پہلے کپتان بن جائیں گے۔