صنعتی زونز کے قیام کو درپیش مسائل کی نشاندہی اور سروے کی تکمیل اہم کامیابیاں ہیں، معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سروے صوبوں کیساتھ شیئر کیا جائے، علیم خان
گزشتہ 10 سال گرم ترین سال ثابت ہوئے ہیں جن میں 2024 بھی شامل ہے، ہمیں تباہی کے اس راستے کو چھوڑنا ہوگا، ہمارے پاس کھونے کیلئے مزید وقت نہیں ہے، انتونیو گوتریس
2024 میں دنیا بھر میں کم از کم ایک کروڑ 82 لاکھ یا فی منٹ تقریباً 35 بچے بھوک کی حالت میں پیدا ہوئے، تنازعات اور ماحولیاتی بحرانوں نے سال بھر میں مزید 8 لاکھ بچوں کو بھوک کی طرف دھکیل دیا، سیو دی چلڈرن
عالمی سطح پر 47کروڑ 30 لاکھ سے زیادہ بچے تنازعات سے متاثرہ علاقوں میں رہ رہے ہیں، دنیا کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ تنازعات کا سامنا ہے، یونیسیف
ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا 6 سالہ پروگرام ٹوباگو، کوسٹا ریکا، ایکواڈور، پیرو اور ٹرینیڈاڈ میں 9 منصوبوں، کمبوڈیا، بھارت، منگولیا اور پاکستان میں 9 منصوبوں اور ایک عالمی رابطہ منصوبے پر مشتمل ہے۔
آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 کے مطابق ہر شخص کو آزاد، غیر جانبدار اور مجاز عدالت میں منصفانہ اور عوامی ٹرائل کا حق حاصل ہے اور اسے مناسب اور موثر قانونی نمائندگی دی جانی چاہیے، ترجمان
دنیا بھر میں سال 2023 میں 85 ہزار خواتین اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر قتل کیا گیا، ان میں 60 فیصد قتل یعنی 51 ہزار قتل قریبی ساتھی یا رشتہ داروں کی جانب سے کیے گئے۔