پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کیلئے مشیر مقرر پی آئی اے 2011 میں غیرمنافع بخش بننا شروع ہوا، 2016 سے 2017 کے دوران بغیر مسافروں کے 46 خالی پروازیں چلانے سے قومی ایئر لائن کو 11 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا، رپورٹ
دنیا یورپی یونین نے افغان شہریوں کیلئے 6 کروڑ 10 لاکھ یورو کی امدادی رقم جاری کردی امداد سے افغانستان میں خوراک کے بحران سے نمٹنے میں مدد ملے گی، جہاں تقریباً نصف آبادی شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہے۔
پاکستان پاکستان میں سیلاب کے بعد تعمیر نو کی لاگت میں بڑے اضافے کا خدشہ پاکستان میں ان آفات کی تعداد اور شدت میں اضافہ ہو رہا ہےاور ہر آفت کے بعد بحالی اور تعمیر نو کی گنجائش کم ہوتی جا رہی ہے، رپورٹ
پاکستان موسمیاتی بحران کے باعث قیمتی انسانی جانیں ضائع، ترقی کے ثمرات برباد موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہونے کی پیش رفت تمام محاذوں پر سست روی کا شکار ہے، اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی رپورٹ میں انتباہ
پاکستان افغان شہریوں کا انخلا روکنے کیلئے اقوام متحدہ کا پاکستان پر زور افغانستان واپس بھیجے جانے والے کئی لوگوں کو وہاں اُن کے بنیادی انسانی حقوق بری طرح پامال کیے جانے کے سنگین خطرات لاحق ہوں گے، روینا شمداسانی
دنیا ایشیا پیسیفک میں 2050 تک شہری آبادی 3.4 ارب تک پہنچنے کا امکان خطے میں جغرافیائی تناؤ اور خوراک اور توانائی کا بڑھتا ہوا بحران حقیقی بحالی کے امکانات کم کر رہا ہے، اقوام متحدہ
پاکستان پاکستان میں توانائی، غذائی اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے سبب غربت میں اضافہ مالی سال 2024 کے دوران شرح نمو میں بحالی کے ساتھ غربت کم ہو کر 37.2 فیصد رہنے کی توقع ہے، عالمی بینک
پاکستان اقوام متحدہ کے ماہرین کا پاکستان پر افغان مہاجرین کی بے دخلی کا منصوبہ ترک کرنے پر زور افغانستان واپس بھیجے جانے والے افراد کو لاحق خطرات کی وجہ سے پریشان ہیں جن میں خواتین، بچے اور بزرگ بھی شامل ہیں، ماہرین انسانی حقوق
پاکستان کول پاور پلانٹس کی بندش کا خدشہ، ممکنہ چیلنجز اور مواقع پر اقوام متحدہ کی رپورٹ جاری پاکستان میں سب سے اہم چیلنجز میں سے ایک کوئلے کی موجودہ گنجائش اور سی پیک کے تحت ہونے والے طویل مدتی معاہدے ہیں، رپورٹ
پاکستان عالمی یوم خوراک: پانی کی کمی کے شکار ممالک میں 2.4 ارب افراد کی حالتِ زار اجاگر رواں برس یوم خوراک کا مرکزی خیال ’پانی زندگی ہے، پانی خوراک ہے، دونوں میں سے کسی کو نہ چھوڑیں‘ ہے، رپورٹ
پاکستان پاکستان ’غیر متوازن‘ آبی چکر کے شکار ممالک میں شامل آب و ہوا کی تبدیلی اور انسانی سرگرمیوں کے نتیجے میں ہائیڈرولوجیکل سائیکل توازن سے باہر نکل رہا ہے، عالمی موسمیاتی تنظیم
دنیا گزشتہ 6 سال میں موسمی آفات کے سبب 4 کروڑ سے زائد بچے نقل مکانی پر مجبور یومیہ 20 ہزار بچوں نے مجبوراً نقل مکانی کی اور یہ تعداد چین اور فلپائن میں سب سے زیادہ رپورٹ ہوئی ہے، یونیسیف کی رپورٹ
پاکستان معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کیلئے معاشی اصلاحات ضروری ہیں، ورلڈ بینک حقیقی جی ڈی پی میں 0.6 فیصد کمی کا تخمینہ لگایا گیا، مالی سال 2023 میں مزید 39.4 فیصد افراد کے خط غربت سے نیچے پہنچنے کا اندیشہ ہے، رپورٹ
پاکستان مالی سال 2023 میں انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن نے سب سے زیادہ قرض پاکستان کو دیا پچھلی 2 دہائیوں کے دوران موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آفات نے 75 کروڑ افراد کو متاثر کیا، آئی ڈی اے
پاکستان پاکستان کا آذربائیجان کی علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ پاکستانی حکومت اور عوام آذربائیجان کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی مکمل حمایت کرتے ہیں، وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید
پاکستان سیلاب زدگان کی مدد کیلئے یورپی یونین نے مزید 10 لاکھ یورو جاری کردیے امداد سے بلوچستان، سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں غیرمحفوظ آبادی کی انتہائی اہم ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
پاکستان پاکستان کی ’غیر مستحکم‘ معاشی حالت کے باعث اشرافیہ بھی محدود ہورہی ہے، برطانوی پروفیسر بہت سارے غیر معقول پالیسی اقدامات باقاعدگی سے میکرو اکنامک اور مالی بحران کا باعث بنتے ہیں اور بیرونی مدد کی ضرورت ہوتی ہے، پروفیسر اسٹیفن ڈیرکون
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کیلئے ٹائم لائن پر اتفاق ہوگیا نجکاری کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں مجوزہ ٹائم لائن کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
پاکستان امریکی ویزا کی بڑھتی ہوئی درخواستیں، پاکستانیوں کے لیے اپائنٹمنٹس کے عمل میں تیزی امریکا ویزا کے حصول کے خواہاں 10ہزار سے زائد پاکستانیوں کو 2024 کا وقت دیا گیا تھا لیکن اب شیڈول تبدیل کرتے ہوئے 2023 میں ہی اپائنٹمنٹ دے دیا گیا ہے۔
دنیا امریکا کا پاکستان کی تجارتی مسابقت کی صلاحیت بڑھانے کے عزم کا اعادہ امریکی اور پاکستانی حکام نے ایک ساتھ مل کر موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے فوری اور اجتماعی اقدام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔